شهید قاید علامه عارف حسین الحسینی (رضوان اللہ علیہ) نے فرمایا:
انبیاء اور ایمه اطھار علیهم السلام کی تاریخ کے علاوه پوری انسانیت اور عالم اسلام کی تاریخ میں امام خمینی جیسا قاید آجتک پیدا نهیں هوا۔ یهی وجه هے که علامه امینی فرماتے هیں:امام خّمینی خدا کے ذخیروں میں سے ایک ذخیره هیں۔ (اسلوب سیاست-ص230)