اصفھان میں مقیم پاکستانی طلاب کا علمی و فکری، نظریاتی و انقلابی وبلاگ

انقلاب اسلامی 2


انقلاب اسلامی

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
عماریون حوزہ و روحانیت پاکستان

انقلاب اسلامی


۲ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰
عماریون حوزہ و روحانیت پاکستان

شھید


۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
عماریون حوزہ و روحانیت پاکستان

شھید


۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
عماریون حوزہ و روحانیت پاکستان

سخن شھید راہ ولایت


                      شهید قاید علامه عارف حسین الحسینی (رضوان اللہ علیہ)  نے فرمایا:




انبیاء اور ایمه اطھار علیهم السلام کی تاریخ کے علاوه پوری انسانیت اور عالم اسلام کی تاریخ میں امام خمینی جیسا قاید آجتک پیدا نهیں هوا۔ یهی وجه هے که علامه امینی فرماتے هیں:امام خّمینی خدا کے ذخیروں میں سے ایک ذخیره هیں۔          (اسلوب سیاست-ص230)

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
عماریون حوزہ و روحانیت پاکستان

کھاں ہےعمار۔۔۔۔۔۔؟


این عمار؟



حوادث فتنه کے درمیان حقیقت کو پهچاننا دشوار هے۔۔۔

واقعات کے اطراف اور سیاق و سباق کو پهچاننا دشوار هے۔۔۔

حمله آور اور مدافع کی شناخت، ظالم اور مظلوم، دشمن و دوست کی شناخت دشوار هے

لازم هے که اس مشکل کو حل کیا جاۓ، حقیقت کو عام کیا جاۓ ، ذهنوں کی مشکلات کو ختم کیا جاۓ،

جنگ صفین میں معاویه کیخلاف صف آراء امیرالمومنین ع کا لشکر، مختلف تبلیغات اور پروپیگنڈوں کا شکار تھا،

اسوقت حضرت عمار یاسر ع کے اهم ترین کاموں میں سے ایک کام حقایق کو دوسروں کیلۓ بیان کرنا تھا،

وه شخص جس نے دشمن کی اس تبلیغاتی جنگ میں مقابله کرنے کی اپنی ذمه داری محسوس کی

وه جناب عمار یا سر تھے،

(آج) میں دیکھ رها هوں ا س میدان کو۔۔۔۔ دیکھ رها هوں تیاریوں کو،

دیکھ رھا هوں صف آرایوں کو، غصه اور تنقید سے بھری ان زبانوں اور غیض و غضب میں پسے هوۓ

ان دانتوں کو جو آج انقلاب اسلامی، امام خمینی ره اور انکے تمام ارمان و افکار سمیت،

اس انقلابی حرکت و تحرک سے دل لگانے والوں کے مقابل کھلے هوۓ هیں۔۔۔

کیا کریں که اگر کسی کو دکھایی نهیں دیتا؟

کهاں هیں وه (عمار زمانه) که جنهوں نے جانبازی کا عهد کیا تھا؟

کهاں هیں عمار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

 

ولی امر مسلمین جهان،

عالمی اسلامی مزاحمت کے پیشوا

حضرت آیت الله العظمی خامنه ای ( حفظه الله)


۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰
عماریون حوزہ و روحانیت پاکستان